Promalin® - Plant Growth Regulator
 

پرومولین، سیب کی کاشت کرنے والے کاشتکاروں کے لیے کامیابی کا خاکہ تیار کرنے میں مدد کرتا ھے

پرومولین دنیا کا مشهور بایوریشنل پروڈکٹ ھے جو سیب کے اعلیٰ درجه سیب پهل مینجمنٹ میں اعلیٰ معیار کے لیے دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ھے۔ اسے بهترین هارویسٹ مینجمنٹ ٹول بھی مانا جاتا ھے۔ پرومولین اپنے کثیر جهتی فوائد کے لیے مشھور ھے۔

پرومولین، دو پلانٹ گروتھ پروموٹر کا مرکب ھے : جبريلك ایسڈ جو خلیات میں اضافہ اور طوالت کے لیے ذمه دار ھوتے ھے ، اور 6 بینزائل ایڈینائن ( 6 بی اے ) جو خلیات کی تقسیم میں مدد کرتا ہے۔ یہ سبھی اثرات صرف پودے کے ٹشوز میں ھی ھوتے ھیں اور یه صرف پھلوں کی ابتدائی نشو و نما کے دوران ھی ھوتے ھیں۔ نتیجه کار زیادہ خلیات اور بڑی خلیات والے ايك بڑے پھل کی کاشت ھوتی ھے۔

مزید برآں گبریلین پهلوں کی مجموعی ساخت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، پھل کو زیادہ پرکشش اور قابل فروخت بناتا ہے جس کے کے نتیجے میں سرمایہ کاری پر زیادہ منافع ہوتا ہے.

Promalin Pack Shot Promalin Tag Line

پرومولین فائدے

Promalin Benefits Image

برانچنگ کو فروغ دینا: پرومولين ليترل بد بريك اینڈ شوت گروتھ میں اضافہ کرتا ھے، شاخ کے زاویوں میں اصلاح کرتا ھے ، اور شروعاتی فصلوں کے لیے بھتر ٹری فریم ورک فراهم کرتا هے.

Promalin Benefits Image

پھل کی شکل - نوعیت (شیپ): پرومولین پھل کی وسعت اور زیادہ اھم کیلکس لوبس کی نشو و نما کے ذریعہ سے پھل کی شکل و نوعیت میں بھتری کرتا ہے۔

Promalin Benefits Image

پھل کا وزن بڑھاتا ہے: پروملین خلیوں کی نشوونما اور خلیوں کی تقسیم کو سے فروغ دیتا ہے، جس پھل کا وزن بڑھتا ہے۔

Promalin Benefits Image

پیک آؤٹ کو بڑھاتا ہے: پروملین پھلوں کے سائز اورساخت کو بہتر بنا کر پیک آؤٹ کو بڑھاتا ہے۔

Promalin Benefits Image

بہتر قابل قدر مارکیٹ: بهتر قسم وزن اور لمبی شکل کے ساته معیاری سیب کے پھل کسانوں کو اچھی قیمت فراہم کریں گے۔

پرومولین: اهم خصوصیات

سمیٹومو انڈیا کی پیشکش ایک حقیقی پروڈکٹ

سی آئی بی – بھارت سرکار سے منظور شدہ پروڈکٹ

تحفظ کی خاصیت سمیت يونك پيك

بهتر معیار والے سیب کے لیے خاص ٹول

پرومولین استعمال کا وقت

ریڈ اور رائل ڈلیشیس اقسام سمیت بیشتر هندوستانی سیب کی قسم کو دلکش و دلفریب نوعیت (Typiness) کی بنیاد پر چنا جاتا هے ، جو که معیار كا ايك اهم اشاریه هے ۔ صارفین کی ترجیح یہ طے کرتی هے که پروڈکٹ جتنا زیادہ لمبے اور پنج مکھ معیار کا رائل ڈلیشیس ھوتا ھے ، وہ پروڈکٹ اتنا هی بهتر هوگا۔

اس لیے مطلوبہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے پرومولین کو سیب کے فل بلوم (پھول) پوری طرح كهلا هوا حالت میں استعمال کریں۔

Promalin dose and timing

مقدار:

پرومولین 1.25 ملی لیٹر فی 1 لیٹر پانی کے ساتھ استعمال کریں

نوٹ: پرومولین کی تجویز کرده مقدار 1680 - 840 ملی لیٹر فی ھیکٹیر 1000 لیٹر پانی میں سفارش کی گئی ھے۔

تنبيه في: 1 لیٹر پانی میں 125 ملی لیٹر کی صلاح، کسان کی کھیتوں پر ھمارے ذریعه کیے گئے داخلی ٹرائل پر مبنی ھے۔

دستیاب پیک سائز: 1 لیٹر، 500 ملی لیٹر، 250 ملی لیٹر۔

Promalin® Plant Growth Regulator

پرومولین سیفٹی فیچرس

سيب کاشت کاروں کو آریجنل پرومولین کی فراہمی یقینی کرنے کے لیے اب آریجنل پرومولین کی دو طریقوں سے جانچ کی جا سکتی ھے۔

Promalin Benefits Image

1 . ٹیمپرڈ پروف کیپ آریجنل پرومولين يونك ٹیمپرڈ پروف کیپ کے ساتھ آتا ھے ، جسے ايك بار توڑنے کے بعد دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا ھے۔ اس طرح آپ نقلی پروڈکٹ سے بچ سکتے ھیں

2. هولوگرام پٹی پرومولین کی بوتل میں لیبل کے نیچے ایک کوڈڈ یونیگرام اسٹرپ ھوتی ھے، جسے صرف اسپیشلائزڈ لنس کے ذریعه هی پڑھا جا سکتا ھے جو سبھی اھم دکانوں پر دستیاب ھیں

احتیاط:

  • زیادہ اچھے اثر کے لیے، پوری طرح سے اسپرے کوریج کیا جانا چاہیے۔ پودے کے سبھی حصوں پر اسپرے کیا جانا چاهیے ورنه مطلوبه نتائج حاصل نهیں هوں گے
  • بہترین نتائج کے لیے پانی کی سطح کو ہمیشہ (پی ایچ (۷) کے قریب اورپی ایچ 8.5 سے نیچے رکھیں۔
  • ہم آہنگی پروملین کو دوسرے کیمیکلز جیسے دود کش ادویات، پهپهون کش پی جی آروغیرہ کے ساتہ نہ ملائیں۔
  • گھول بنانے کا طریقہ: جتنے پانی کی ضرورت ہو اس کی آدھی مقدار ایک بڑے ٹینک یا بالٹی میں ڈا لیں، اس کے بعد پروملین کی مطلوبہ مقدارکو براہ راست ٹینک میں ڈالیں اور پھر ٹینک کو باقی پانی سے بھر دیں۔ استعمال سے قبل اس گھول کو اچھی طرح ہلائی.

پرومولین کے نتائج

Promalin Results in apple
Promalin Results in apple
Promalin Results in apple
Promalin Results in apple
Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin

دى کنگ ميكر

کسان کی کہانی

"Rome was not built in a day", and neither was Yogesh's orchard. Yogesh Chambyaal, an apple grower from Rampur took over the apple orchard from his father in the year 2000, and started managing it.

Yogesh faced a lot of challenge to find genuine product.

Later he was introduced to Original Promalin by Sumitomo team member. Yogesh did the trial of Original Promalin and was delighted to see the results. Yogesh advises his fellow apple growers to use Original Promalin for effective results. He also warns the growers about the the duplicate products, and urges them to use genuine product.

Yogesh believes that, "Promalin is the product which will Change The Game"

Promalin Farmer Story

کسانوں کی رائے

موسم کی حالت


Pressure:
Humidity:
Wind:

 

رابطہ کریں